رَبَّنَآ آمَنَّا بِمَآ أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
اے ہمارے رب! ہم تیری اتاری ہوئی وحی پر ایمان لائے اور ہم نے تیرے رسول کی اتباع
کی ، پس تو ہمیں گواہوں میں لکھ لے۔
Our Lord! We have believed in what you revealed and have followed the messenger Jesus, so register us among the witnesses [to truth]. (Al-'Imran:53)